When marriages are done on parents will then the couple spends most of the time together. both families support them a lot. the girl is confident that her parents has chosen right man for her who don't drink or other bad activities. the couple respects each other and most of time they remain happy. sometimes they are family members and this strengthens their bond. اکثر نوجوان جوڑوں پر زور دیا جاتا ہے کہ والدین کی مرضی سے شادی کریں لیکن ان کی جانب سے کئی طرح کی تاویلات پیش کی جاتی ہیں ۔لیکن آج ہم آپ کو ایسی باتیں بتائیں گے جن سے آپ کو والدین کی مرضی سے شادی کرنے کے فوائد کا علم ہوگا۔ خاندان کی مضبوطی اکثر دیکھا گیاہے کہ والدین کی مرضی سے کی جانے والی شادی میں دو خاندانوں کے درمیان رابطہ اور رشتہ مضبوط ہوتا ہے۔والدین اپنی مرضی کی دلہن لائے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے وہ اپنی بہو کو پسند کرتے ہیں جبکہ لڑکے کے سسرال والے بھی اس کی بہت عزت کرتے ہیں۔ معاشرتی فائدہ پسند کی شادی میں اکثر ہمارے معاشرے میں سننے کو ملتا ہے کہ ان دونوں کی مرضی کی شادی ہے اور یہ بات ساری زن...