Skip to main content

Posts

Showing posts from March, 2015

سعودی عر ب اور یمنی باغیو ں میں جنگ

Saudia Arab has recently done an air strike on Yemen in which 22 people died and destroyed one air base. 100 fighter planes participated in the attack. Against this attack of Saudi Arabia people of Yemen had come on streets. Saudi Government says that they are attacking on demand of Yemen government as some people took over their government. America is supporting these attacks and Saudia is frightened that these attackers after concurring Yemen may take over Saudi kingdom also. This fighters who have taken over Yemen are said to be backed by Iran. Majority population is Sunnis in Yemen and they took over Yemen by force and back support of Iran. Pakistan is an alias and partner of Saudia Arabia so Pakistan is sending its troops to help in the attacks on Yemen. In actual this is all proxy war. From surface it seems like just war for religious dominance but America is playing a hidden role. Can you guess what ..Please Write in comments صنعا/ ریاض یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سع

One persons shit costed British airways a lakh pounds

24 March 2015 Inside the British airways one passenger used washroom and the rest of passengers became restless due to bad smell and due to cries of passengers the pilot landed it and and all 200 passengers were given hotel room for one night so this shit of one person costs one and a half lakh British pounds  دوران پرواز ایک مسافر کا واش روم کا دورہ ایئر لائن کمپنی کو دو کروڑ روپے میں پڑا،مگر کیسے لندن برٹش ایئرویز کی ہیتھرو سے دبئی جانے والی ایک پرواز میں ایک مسافر نے جہاز کے بیت الخلا میں ایسی بدبودار حرکت کردی کہ نہ صرف جہاز کو واپس اتارنا پڑگیا بلکہ ایئرلائن کو تقریباً ڈیڑھ لاکھ برطانوی پاﺅنڈ (تقریباً سوا دو کروڑ پاکستانی روپے) کا نقصان بھی برداشت کرنا پڑا۔ یہ پرواز 12 مارچ کو برطانوی شہر ہیتھرو سے روانہ ہوئی تھی اور اسے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت دبئی پہنچنا تھا۔ ابھی پرواز یورپی شہر برسلز تک ہی پہنچی تھی کہ اچانک مسافروں نے بیت الخلا سے آنے والی ناقابل برداشت بو کی وجہ سے شور بلند کردیا۔ کپتان نے 200مسافروں کی تکلیف کا احساس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ طی

Shahid Afridi to Join Politics

شاہدخان آفریدی نے سیاسی جماعت میں شمولیت سے متعلق اہم اعلان کردیا ہے 22 مارچ 2015 لاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے سے ریٹائر ہونے والے آل راونڈر شاہدخان آفریدی نے سیاسی جماعت میں شمولیت سے متعلق اہم اعلان کردیا ہے۔ ورلڈکپ کواٹر فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد ریٹائرہونے والے آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ پرویزمشرف سےملیں یانوازشریف سے اس سے کسی کو غرض نہیں ہونی چاہیے۔ سیاسی میدان میں قدم رکھنے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کھیل کے میدان سے باہر ان کی ذاتی زندگی ہے وہ جس سے چاہیں ملیں کسی کواعتراض نہیں ہوناچاہئے۔ واضح رہے کہ مایہ ناز آل راونڈر شاہد خان آفریدی اب تک کئی پاکستانی سیاستدانوں سے ملاقاتیں کرچکے ہیں جن میں وزیراعظم نواز شریف وار ان کے سخت حریف عمران خان بھی شامل ہیں۔ شاہد آفریدی کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے قریب ہیں، اور ممکنہ طور پر کریئر کے خاتمے کے بعد تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے ہی سیاست میں قدم رکھیں گے۔ Shahid Khan Afridi who has recently resigned from Cricket

slim models to be banned in france

دبلی پتلی ماڈل گرلز پرپابندی لگنے والی ہے؟ 24 مارچ 2015 France is considered the center of fashion industry around the globe. The french parliament is considering to pass a law that will  put some lower limit on reducing weight on Models. Israel had already put a ban on under weight models. According to medical science if the height of woman is seven inch than her minimum weight should be 120 pounds.  پیرس فرانس جسے دنیا بھر میں فیشن اور اسٹائل کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ فیشن کا ایک اور تاریک پہلو سامنے آرہا ہے جس  کے تحت دبلی پتلی خواتین کو گلیمرائز کیا جاتا ہے چنانچہ فرانسیسی پارلیمنٹ ایک ایسے قانون پر غور کر رہی ہے جس کے تحت ماڈلنگ کرنے والی خواتین اور لڑکیوں کے لیے وزن کا کم از کم معیار مقرر کیا جائے گا،اگر ایسا قانون بن گیا یعنی صدر فرینکوائس ہالینڈ کی حکومت نے اس کی تائید کردی تو ایسی ماڈلنگ ایجنسیوں اور فیشن ہاؤسز کو جو مقررہ وزن سے ہلکی ماڈل گرلزملازم رکھیں گے۔ اس تنا ظرمیں اسرائیل پہلے ہی ’’ انڈر ویٹ‘‘ اور ’’ انڈر ایج‘‘ ماڈلز پر

The death warrant of MQM dawn Solat Mirza issued

کراچی  انسداددہشتگردی کی عدالت نے جیل کی کال کوٹھڑی سے ملک میں ہلچل مچانیوالے صولت مرزا کے ایک مرتبہ پھر ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق یکم اپریل کوصبح پانچ بجے صولت مرزا کو پھانسی کے پھندے پر لٹکایاجائے گا۔ سنٹرل جیل کراچی کی انتظامیہ کے مراسلے پر انسداددہشتگردی کی عدالت نمبر پانچ سنٹرل جیل کے سپریٹنڈنٹ کوصولت مرزا کی پھانسی کے لیے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے ہیں جو مچھ جیل کی انتظامیہ کو عدالتی فیصلے سے آگاہ کریں گے ۔ ڈیتھ وارنٹ میں واضح کیاگیاکہ یکم اپریل کو صبح پانچ بجے مجرم صولت مرزا کو مچھ جیل میں پھانسی دی جائے ۔ یادرہے کہ صولت مرزا نے 1997ءمیں کے ای ایس سی کے ایم ڈی کو ڈرائیور اور محافظ سمیت موت کے گھاٹ اُتاردیاتھا جس پر عدالت نے اُنہیں پھانسی کی سزاسنائی تھی اور 19مارچ کو پھانسی دی جانی تھی تاہم ایک ویڈیو پیغام سامنے آنے کے بعدصدر مملکت نے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے پھانسی 72گھنٹوں کے لیے معطل کردی تھی جس کے بعد دوچھٹیاں آگئیں اور جیل حکام نے ایک مرتبہ پھر ڈیتھ وارنٹس کے حصول کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ The death warrant of MQM dawn, Solat

fake currency coming out of atm machine in Pakistan

لاہور( قدرت نیوز) بعض بینکوں کی اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ نکلنے شروع ہوگئے جس سے صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اس حوالے سے صارفین اے ٹی ایم والے بینکوں سے رابطہ کرکے شکایات درج کرارہے ہیں لیکن ان کی کوئی داد رسی نہیں ہورہی ہے صارفین نے سٹیٹ بینک سے اپیل کی ہے کہ جن بینکوں کی اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ نکل رہے ہیں ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے مقامی کمپنی کے ملازم گوہر بٹ نے بتایا کہ انہوںنے ایک نجی بینک کی اے ٹی ایم سے 20ہزار روپے نکلوائے جس میں سے ہزار روپے مالیت کے دو نوٹ جعلی نکل آئے انہوںنے بتایا کہ وہ متعلقہ اے ٹی ایم بینک کے منیجر کے پاس گئے تو انہوںنے یہ کہہ کر ٹرخایا کہ اے ٹی ایم سے نکلے جعلی نوٹ کا کوئی کلیم نہیں ہوسکتا ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض بینکوں کے کیشیئر اور اے ٹی ایم کی دیکھ بھال کرنے والا عملہ جعلی نوٹ تقسیم کرنے والوں سے ملا ہوا ہے

How animals treat their diseases

دبئی(قدرت نیوز)وہ ایک چڑیا تھی جو کانٹے دار تاروں کے جنگلے میں پھنس گئی تھی۔ اس نے آزاد ہونے کے لیے پَر پھڑپھڑائے۔ اس کوشش میں اس کی ایک طرف کی پسلی زخمی ہوگئی اور وہ جنگلے میں جھولنے لگی۔ ایک رحم دل لڑکے نے اسے مصیبت میں دیکھا تو نہایت احتیاط سے جنگلے سے باہر نکال کر گھر لے آیا اور اس کی مرہم پٹی کرکے چھوڑ دیا۔ چڑیا نچلی پرواز کرتی ہوئی ایک درخت پر جا بیٹھی۔ سب سے پہلے اس نے چونچ کی مدد سے پٹی کھولی اور پھر زخم کے اردگرد کے بال نوچ ڈالے۔ تین دن بعد چڑیا کا زخم بالکل ٹھیک ہوگیا۔ اس نے اپنا علاج سورج کی کرنوں سے کیا تھا۔ایک چڑیا ہی کیا ہر پرندہ اور چوپایہ زخمی یا بیمار ہونے کی صورت میں اپنا علاج خود کرتا ہے۔ وہ انسانوں کی طرح ڈاکٹروں اور طبیبوں کے پاس نہیں جاتا۔ آئیے دیکھتے ہیں حیوانی دنیا کے باسی اپنا علاج خود کس طرح کرتے ہیں؟ پہاڑی چوہے زخمی ہوجائیں تو اپنے زخموں کو جراثیم اور دھول سے بچانے کے لیے ان پر درخت کا گوندھ لگا لیتے ہیں۔ اسی طرح ریچھ بھی اپنے زخموں کو صاف کرنے کے بعد انہیں گوند یا صاف مٹی سے چھپالیتا ہے اور پانی سے بھی بچائے رکھتا ہے۔ماہرین کے م

Human eye will now work like a telescope

لندن(قدرت نیوز) عام طور پر دور کے نظاروں کو قریب سے دیکھنے کے لیے دوربین کا سہارا لیا جاتا ہے لیکن اب سائنس دانوں نے ایسے کانٹیکٹ لینس تیار کرلیے ہیں جسے لگا کر کسی بھی منظر کو تین گنا بڑا دیکھا جاسکتا ہے جب کہ یہ لینس کم بصارت والے افراد کے لیے بھی مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔ سوئزرلینڈ میں تیار کیے گئے اس کانٹیکٹ لینس میں فلٹر اور ریفلکٹرکے ساتھ ساتھ 1.55 ملی میٹر موٹا لینس لگایا گیا ہے اور وہ اسے ریفلیکٹوو ٹیلیسکوپ ( انعکاسی دوربین) بناتے ہیں، انہیں لگانے کے بعد جب روشنی آنکھوں پر لگے لینس سے گزرتی ہے تو کئی آئینوں سے ٹکراکر منعکس ہوتی ہے اور چیزیں بڑی نظر آنے لگتی ہیں۔ یہ جدید لینس ایسے افراد کے لیے بھی مفید ثابت ہوسکتے ہیں جو کم بصارت رکھتے ہیں جب کہ ان لینس کو آپریشن کے بغیر ہی دوربین کی طرح استعمال کیا جاسکتا ہے، اس جدید لینس میں ایک سوئچ بنایا گیا ہے جو معمول کی بصارت اور بڑا کرکے دکھانے کے آپشن فراہم کرتا ہے اس کے لیے مریض کو بیٹری سے چلنے والی ایک عینک پہننا ہوگی جس میں ایل سی ڈی ٹیکنالوجی کے ذریعے آنکھ کی حرکت کو نوٹ کیا جاسکتا ہے اور اندازہ کیا جاتا ہے کہ

what to do if snake bites

5 برمنگھم (قدرت نیوز) سانپ کا زہر انسان کیلئے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے اور سانپ کاٹنے کی صورت میں فوراً ہسپتال پہنچنے کی ضرورت ہوتی ہے مگر بدقسمتی سے عموماً ایسا ممکن نہیں ہوتا کہ فوری طور پر کوئی ڈاکٹر یا ہسپتال قریب دستیاب ہو کیونکہ کھیتوں یا دیہی علاقوں میں سانپ زیادہ پائے جاتے ہیں۔ ایسی صورت میں فوری طور پر کچھ ایسے اقدامات کئے جاسکتے ہیں کہ جو ہسپتال پہنچنے تک انسان کی جان بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ مثلاً سانپ کے کاٹنے سے بننے والے زخم کے اوپر چارکول (مثلا لکڑی کا کوئلہ) گیلا کرکے لگائیں اور پٹی باندھ دیں۔ دو چمچ چارکول کا پاﺅڈر گیلا کرکے کھایا بھی جاسکتا ہے۔ البتہ رسی وغیرہ سے اعضاءکو کس کر باندھنا تاکہ زہر مزید نہ پھیلے،اگرچہ یہ تجویز سالہا سال سے چلی آرہی ہے لیکن اس کو ڈاکٹر مفید نہیں سمجھتے کیونکہ خون رکنے سے اعضاءبیمار بھی ہوسکتے ہیں۔ سانپ کے زہر کے اثرات کو زائل کرنے کیلئے ”ایکی نیشیا“ (ایک گلابی رنگ کا پھول) (Echinacea) کے تیل کو بھی مفید سمجھا جاتا ہے۔ وہ سانپ جو انسان کے 'ڈسنے 'سے ہلاک ہوگیا چوبیس گھنٹے گزرجانے

if shane watson catch might not have been dropped

ایڈیلیڈ(قدرت نیوز) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ اگر شین واٹسن کا کیچ ڈراپ نہ ہوتا تو شائد پاکستان یہ میچ جیت لیتا۔ تفصیلات کے مطابق میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مائیکل کلارک کا کہنا تھا کہ سٹیو سمتھ اور شین واٹسن نے بہترین کھیل پیش کیا اور اس پر فخر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہاب ریاض کی باﺅلنگ نے شدید پریشان کیا اور اگر ان کے گیند پر شین واٹسن کا کیچ پکڑا جاتا تو اس میچ کو جیتنا انتہائی مشکل ہو جاتا اور پاکستان بھی فتح حاصل کر سکتا تھا۔ سیمی فائنل میں بھارت سے ٹاکرے سے متعلق سوال کے جواب میں کلارک کا کہنا تھا کہ اس میچ میں بھی یہی حکمت عملی ہو گی کہ پریشر نہ لیا جائے اور مکمل تیاری کے ساتھ میدان میں جا کر بہترین کھیل پیش کر کے فتح حاصل کریں۔

Pakistan day celebrate after seven years

اسلام آباد(قدرت نیوز) سات سال بعد ملک بھر میں آج 76 واں یوم پاکستان پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے، جس کا آغاز آج نماز فجر کے بعد ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعاؤں سے ہوا۔ آخری مرتبہ یہ پریڈ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے دور حکومت میں 23 مارچ 2008 کو منعقد کی گئی تھی، تاہم بعد میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اس کا انعقاد روک دیا گیا تھا۔

An instrument that controls sugat ...new invention

کراچی(قدرت نیوز) ماہرین طب نے تحقیق کے بعد خودکار انسولین پمپ تیارکرلیا ہے جو انسانی جسم میں انسولین کم ہونے کی صورت اور ضرورت کے مطابق انسولین فراہم کرے گا۔خودکار پمپ مصنوعی لبلبے کے طور پر کام کرے گا جوخون میں شوگر کے تناسب کی جانچ کرسکے گا، یہ بات سرسید اسپتال کے پروفیسر آف میڈیسن پروفیسر زمان شیخ  نے ذیابیطس کے عالمی دن پر ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے بتائی انھوں نے کہا کہ شعبہ طب میں خود کار انسولین پمپ کی تیاری ایک انقلاب ہے اس پمپ کی تیاری پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس کے مریضوں کیلیے بہت بڑی خوشخبری ہے انھوں نے بتایا کہ خودکار پمپ جلد ہی پاکستان میں بھی متعارف کرادیا جائے گا جس کے بعد ذیابیطس کے مریضوں کے علاج میں آسانیاں پیدا ہوجائیں گی۔خود کار پمپ (ڈیوائس) کو مریض کے پیٹ پر لگادیاجائے گا اس میں 2 باریک سوئیاں ہوں گی جو پیٹ میں داخل کی جائیںگی ان میں سے ایک سوئی24 گھنٹے انسانی جسم کے خون میں شوگر کی جانچ کرے گی، جسم میں انسولین کی کمی پر دوسری سوئی حسب ضرورت جسم کو انسولین فراہم کرے گی  اس پمپ کے استعمال سے کسی نقصان کا احتمال نہیں، امریکا می

beauty parlours spreading diseases

بیوٹی پارلرز بیماریوں کی آماہ جگاہ بن گئے 22 مارچ 2015 بیوٹی پارلرز'' ہار سنگھار کی بجائے بیماریوں کی آماہ جگاہ بن کر رہ گئے     اسلام آباد(قدرت نیوز) گلی کوچوں میں کھلے ''بیوٹی پارلرز'' ہار سنگھار کی بجائے بیماریوں کی آماہ جگاہ بن کر رہ گئے۔ غیر معیاری کیمائی اجزاءاور آلودہ آلات کا مسلسل استعمال خواتین کو مہلک ترین بیماریوں میں مبتلا کر سکتی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ملک کے بڑھے شہروں میں بیوٹی پارلروں کا پھیلا جال حفظان صحت کے اصولوں کو نظر انداز کر رہا ہے اس پر قانون حرکت میں آتا ہے نہ ہی کوئی ایسی کوئی اتھارٹی ہے جو ان پر گرفت کر سکے۔ کیمیکل والی مہندی سے لے کر فیس واش تک ایسے بے شمار اجزائ ہیں جو جلد کو بری طریقے سے جھلسا دیتے ہیں گورا بننے کی خواہش بعض اوقات خواتین کو بیماریوں میں مبتلا کر دیتی ہے۔ کیل مہاسوں کے علاج کے لئے مستند ڈاکٹروں سے رجوع کیا جانا چاہئے۔

indian principal raped child

گجرات(قدرت نیوز)بھارت میں ایک اسکول پرنسپل نے فیس جمع نہ کروانے پر دوسری کلاس کی سات سالہ بچی کو اپنی جنسی ہوس کی بھینٹ چڑھادیا۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے شہر ناوساری میں پیش آیا ، بچی کی والدہ کی درخواست پر اسکول پرنسپل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔بھارتی میڈيا رپورٹ کے مطابق بچی کے والدین محنت مزدوری کر کے گھر کی گاڑی کھینچتے ہيں اور وہ گذشتہ چھ ماہ سے اسکول فیس جمع کروانے سے قاصر تھے ، لیکن پرنسپل نے تین ہزار روپے کی مجموعی فیس کے بدلے معصوم بچی کو اسکول میں ہی اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا۔پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم کو جلد ہی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

shahrukh khan ,s bad time

)آئی پی ایل 2012 کے میچ کے دوران سیکورٹی گارڈ کے خلاف دھمکی آمیز رویہ اختیار کرنے اور بچوں کی موجودگی میں نازیبا زبان استعمال کرنے پر بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے خلاف 2 سال بعد مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2012 کے آئی پی ایل میں کلکتہ نائٹ رائیڈراور ممبئی انڈین کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان ایک سیکورٹی گارڈز سے الجھ پڑے تھے اور اس دوران انہوں نے گارڈ کو اسٹیڈیم میں موجود بچوں کے سامنے مغلظات بکیں۔ اسٹیڈیم میں پیش آنے والے واقعے کے بعد اس کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنایا گیا تھا جس نے 2 سال گزرنے کے بعد تحقیقات مکمل کرتے ہوئے شاہ رخ خان کے خلاف نہ صرف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے بلکہ بالی ووڈ اسٹار کے خلاف اتنے عرصے تک مقدمہ درج نہ ہونے کی تحقیقات کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخان کے خلاف جوینائل جسٹس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ 2012 میں پیش آنے والے اس واقعے کے بعد ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن نے سکیورٹی گارڈ سے توہین آمیز سلوک کرنے پر شاہ رخ خان کے وینکھڈے

actress reema became mother

اداکارہ ریما ماں بن گئی ورجینیا(قدرت نیوز) پاکستانی فلم انڈسٹری کی مایہ ناز ادارہ ریما کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہو ئی ہے۔اداکارہ ریما نے تین سال پہلے امریکی ڈاکٹر شہاب طارق سے شادی کی تھی جس کے بعد آج ریما ماں بن گئی ہیں اور ان کے ہاں ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکارہ ریمانے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1990میں کیا اور اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے 200سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔ریمانے بہت سے لولی وڈ فلموں میںبطور ڈائریکٹر بھی کام کیا۔

Shahid Afridi became the players to hit most sixes

ایڈیلیڈ ( قدرت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شاہد آفریدی ورلڈ کپ کی تاریخ میں زیادہ چھکے رسید کرنیوالے ملکی بلے باز بن گئے ہیں تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2015کے کوارٹر فائنل میں جب آفریدی نے مچل جونسن کی گیند کو پوائنٹ باونڈری کے اوپر سے باہر پہنچایا تو یہ انکے ورلڈ کپ کیئرئیر کا 12واں چھکا تھا اس چھکے کے ساتھ ہیو ہ پاکستان کی جانب سے ورلڈ کپ میں زیادہ چھکے مارنیوالے کھلاڑی بن گئے آفریدی سے پہلے یہ ریکارڈ قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے پاس تھا جنہوںنے 11چھکے لگا رکھے تھے ۔

Either GoTO Pakistan or Go to Jail

سڈنی ( قدرت نیوز) کرکٹ ورلڈ کپ 2015میں میزبان ٹیم آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد میگا ایونٹ سے باہر ہونے پر پاکستان ٹیم کے شائقین اس قدر دل برداشتہ ہیں کہ وہ معدود چند کھلاڑیوں کے کسی کو رعائیت دینے کو تیار نہیں حد تو یہ ہے کہ اپنا آخری ورلڈ کپ کھیلنے والے دو عظیم کھلاڑی مصباح الحق اور بوم بوم کے نام سے شہرت رکھنے والے شاہد خان آفریدی پر بھی ان کا غصہ کچھ کم نہیں ۔سڑکوں پر نکل کر احتجاج کرنے اور اپنے گھروں کے ٹیلی ویژن توڑنے سے لے کر پاکستانی شائقین کرکٹ کی جانب سے ایسے ایسے جلے کٹے اور دلچسپ تبصرے سننے کو مل رہے ہیں کہ معلوم ہوتا ہے کہ کانوں سے دھواں اور دانتوں سے پسینہ نکل رہا ہے کوارٹر فائنل میں پاکستان کا سفر اختتام ہونے پر مختلف ٹی وی چینلز پر عوام کی جانب سے ر د عمل کے انداز دیکھائے گئے ہیں جس میں ایک دیوار پر آویزاں کئے جانے والے بینرز پر لکھا گیا جملہ سب سے دلچسپ تھا دل جلے نوجوانوں نے شاہد آفریدی کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ”پاکستان واپس جاﺅ یا جیل جاﺅ“شاہد خان آفریدی آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران پاور پلے ملنے سے دو گیند قبل بڑی بے صبری کا مظاہرہ کرتے ہو

India had fixed quater final

بھارت نے کوارٹر فائنل فکسڈ کرلیا تھا ،صدر آئی سی سی 20 مارچ 2015 میلبرن ( قدرت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے صدر مصطفی کمال نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل بھارت نے پہلے سے فکسڈ کرلیا تھا بھارت کے ہاتھوں بنگلہ دیش کی شکست کے بعد میلبرن میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مذکورہ ٹیموں کے درمیان کوارٹر فائنل میں امپائرز کے فیصلے پہلے سے طے کرلئے گئے تھے اور یہ معاملہ آئی سی سی کے اجلاس میں اٹھایا جائے گا بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے مصطفی کمال نے متنازعہ امپائرنگ پر عہدہ چھوڑنے کی دھمکی بھی دی بنگلہ دیشی ذرائع نے میڈیا پر سامنے آنے والے تبصرے میں انہوںنے کہاکہ آئی سی سی صدر کی حیثیت سے جو مجھے کہنا ہوگا آئندہ اجلاس میں کہوں گا اور یہ بھی ممکن ہے کہ میں عہدہ چھوڑ دوں ۔ان کے بقول کوارٹر فائنل میں انتہائی غیر معیاری تھا اور ایسا لگتا ہے کہ ان کے گراﺅنڈ میں آنے سے قبل ہی سب کچھ طے کرلیا گیا تھا آئی سی سی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نہیں بلکہ انڈیا کرکٹ

Jurmana on Wahab riaz to be paqid by brian lara

وہاب ریاض پر لگا جرمانہ ادا کرنا چاہتا ہوں، برائن لارا 22 مارچ 2015 ایڈیلیڈ ( قدرت نیوز)ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ بلے باز برائن لارا نے آئی سی سی کی جانب سے وہاب ریاض پر جرمانے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے ان پر لگا جرمانہ ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک انٹر ویو میں برائن لارا کا کہنا تھا کہ وہاب ریاض شین واٹسن کے خلاف ایک منفرد بولر نظر آئے جب کہ شین واٹسن ان کے سامنے اسکول کے کھلاڑی کی طرح نظر آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ میچ کے دوران کھلاڑیوں کے درمیان نوک جھونک کرکٹ کا حسن ہے لیکن آئی سی سی کی جانب سے وہاب ریاض پر لگایا جانے والا جرمانہ مضحکہ خیز ہے، آئی سی سی کی جانب سے وہاب ریاض پر لگا جرمانہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں وہاب ریاض نے اپنے طوفانی اسپیل سے آسٹریلوی بلے باز شین واٹسن کو پریشان کئے رکھا جس کا انہوں نے خود بھی اعتراف کیا