Skip to main content

Shahid Afridi to Join Politics

شاہدخان آفریدی نے سیاسی جماعت میں شمولیت سے متعلق اہم اعلان کردیا ہے

لاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے سے ریٹائر ہونے والے آل راونڈر شاہدخان آفریدی نے سیاسی جماعت میں شمولیت سے متعلق اہم اعلان کردیا ہے۔ ورلڈکپ کواٹر فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد ریٹائرہونے والے آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ پرویزمشرف سےملیں یانوازشریف سے اس سے کسی کو غرض نہیں ہونی چاہیے۔ سیاسی میدان میں قدم رکھنے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کھیل کے میدان سے باہر ان کی ذاتی زندگی ہے وہ جس سے چاہیں ملیں کسی کواعتراض نہیں ہوناچاہئے۔ واضح رہے کہ مایہ ناز آل راونڈر شاہد خان آفریدی اب تک کئی پاکستانی سیاستدانوں سے ملاقاتیں کرچکے ہیں جن میں وزیراعظم نواز شریف وار ان کے سخت حریف عمران خان بھی شامل ہیں۔ شاہد آفریدی کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے قریب ہیں، اور ممکنہ طور پر کریئر کے خاتمے کے بعد تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے ہی سیاست میں قدم رکھیں گے۔

Shahid Khan Afridi who has recently resigned from Cricket, has announced that he will be soon become part of Pakistani politics. Most people think that Shahid is more close to Imran Khan  and he will join Tehreek e Insaaf

Comments

Popular posts from this blog

The good ship furry, captain on the decks and furries raving.

The good ship furry, captain on the decks and furries raving.

New York's vanishing shops and storefronts: 'It's not Amazon, it's rent'

http://ift.tt/2l2HYyo New York's vanishing shops and storefronts: 'It's not Amazon, it's rent' Click here

Trump Kicking Out Salvadorans Could Be a Boon for MS-13

http://ift.tt/2ETNKdk Trump Kicking Out Salvadorans Could Be a Boon for MS-13 Click here