اداکارہ ریما ماں بن گئی
ورجینیا(قدرت
نیوز) پاکستانی فلم انڈسٹری کی مایہ ناز ادارہ ریما کے ہاں بیٹے کی پیدائش
ہو ئی ہے۔اداکارہ ریما نے تین سال پہلے امریکی ڈاکٹر شہاب طارق سے شادی کی
تھی جس کے بعد آج ریما ماں بن گئی ہیں اور ان کے ہاں ایک بیٹے کی پیدائش
ہوئی ہے۔اداکارہ ریمانے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1990میں کیا اور اپنے
کیریئر کے دوران انہوں نے 200سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔ریمانے بہت سے
لولی وڈ فلموں میںبطور ڈائریکٹر بھی کام کیا۔
Comments
Post a Comment