ایڈیلیڈ
( قدرت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شاہد آفریدی ورلڈ کپ کی تاریخ
میں زیادہ چھکے رسید کرنیوالے ملکی بلے باز بن گئے ہیں تفصیلات کے مطابق
ورلڈ کپ 2015کے کوارٹر فائنل میں جب آفریدی نے مچل جونسن کی گیند کو پوائنٹ
باونڈری کے اوپر سے باہر پہنچایا تو یہ انکے ورلڈ کپ کیئرئیر کا 12واں
چھکا تھا اس چھکے کے ساتھ ہیو ہ پاکستان کی جانب سے ورلڈ کپ میں زیادہ چھکے
مارنیوالے کھلاڑی بن گئے آفریدی سے پہلے یہ ریکارڈ قومی ٹیم کے سابق کپتان
وسیم اکرم کے پاس تھا جنہوںنے 11چھکے لگا رکھے تھے ۔
https://ift.tt/2H8Ka4t Dr Umar Saif, the man behind Punjab’s digital age, has been named UNESCO Chair for Information and Communication Technology for DevelopmentWorld-renowned Pakistani computer scientist Dr Umar Saif has been appointed as the United Nations... from GEO TV - Pakistan https://ift.tt/2qHFasD
Comments
Post a Comment