اسلام آباد(قدرت نیوز) سات سال بعد ملک بھر میں آج 76 واں یوم پاکستان پورے
جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے، جس کا آغاز آج نماز فجر کے بعد ملک کی
سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعاؤں سے ہوا۔ آخری مرتبہ یہ پریڈ سابق صدر
جنرل (ر) پرویز مشرف کے دور حکومت میں 23 مارچ 2008 کو منعقد کی گئی تھی،
تاہم بعد میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اس کا انعقاد روک دیا گیا تھا۔

Comments
Post a Comment