Skip to main content

what to do if snake bites

برمنگھم (قدرت نیوز) سانپ کا زہر انسان کیلئے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے اور سانپ کاٹنے کی صورت میں فوراً ہسپتال پہنچنے کی ضرورت ہوتی ہے مگر بدقسمتی سے عموماً ایسا ممکن نہیں ہوتا کہ فوری طور پر کوئی ڈاکٹر یا ہسپتال قریب دستیاب ہو کیونکہ کھیتوں یا دیہی علاقوں میں سانپ زیادہ پائے جاتے ہیں۔ ایسی صورت میں فوری طور پر کچھ ایسے اقدامات کئے جاسکتے ہیں کہ جو ہسپتال پہنچنے تک انسان کی جان بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ مثلاً سانپ کے کاٹنے سے بننے والے زخم کے اوپر چارکول (مثلا لکڑی کا کوئلہ) گیلا کرکے لگائیں اور پٹی باندھ دیں۔ دو چمچ چارکول کا پاﺅڈر گیلا کرکے کھایا بھی جاسکتا ہے۔ البتہ رسی وغیرہ سے اعضاءکو کس کر باندھنا تاکہ زہر مزید نہ پھیلے،اگرچہ یہ تجویز سالہا سال سے چلی آرہی ہے لیکن اس کو ڈاکٹر مفید نہیں سمجھتے کیونکہ خون رکنے سے اعضاءبیمار بھی ہوسکتے ہیں۔ سانپ کے زہر کے اثرات کو زائل کرنے کیلئے ”ایکی نیشیا“ (ایک گلابی رنگ کا پھول) (Echinacea) کے تیل کو بھی مفید سمجھا جاتا ہے۔ وہ سانپ جو انسان کے 'ڈسنے 'سے ہلاک ہوگیا چوبیس گھنٹے گزرجانے کے بعد چارکول کا استعمال فائدہ مند نہیں ہوتا اس لئے بینٹونائٹ کلے (ایک قسم کی چکنی مٹی) کو گیلا کرکے زخم کے اوپر سے لگانا چاہیے۔ اس وقتی علاج کے ساتھ ساتھ کوشش کرنا چاہیے کہ جلد از جلد ہسپتال پہنچاجائے۔

Comments

Popular posts from this blog

Lahore woman dies after fake doctor administers wrong injection

https://ift.tt/2ELGyzg LAHORE: A woman died on Saturday after being given a wrong injection by a fake doctor in Kahana locality of Lahore.The woman's husband, Shahzad, claims the doctor gave his wife, who was suffering from fever, the wrong injection which resulted in... from GEO TV - Pakistan https://ift.tt/2vbnwTv

New York's vanishing shops and storefronts: 'It's not Amazon, it's rent'

http://ift.tt/2l2HYyo New York's vanishing shops and storefronts: 'It's not Amazon, it's rent' Click here

A football lover’s guide to Moscow

“I follow the Moskva, down to Gorky Park..”If you have grown up in the 90s you'd be familiar with these lines from the Scorpions’ hit single ‘Winds of Change’. I didn't know what that line meant until I came to Moscow. Moskva is a river... from GEO TV - Sports https://ift.tt/2tEFdH8