لاہور(
قدرت نیوز) بعض بینکوں کی اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ نکلنے شروع ہوگئے جس سے
صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اس حوالے سے صارفین اے ٹی ایم
والے بینکوں سے رابطہ کرکے شکایات درج کرارہے ہیں لیکن ان کی کوئی داد رسی
نہیں ہورہی ہے صارفین نے سٹیٹ بینک سے اپیل کی ہے کہ جن بینکوں کی اے ٹی
ایم سے جعلی نوٹ نکل رہے ہیں ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے مقامی
کمپنی کے ملازم گوہر بٹ نے بتایا کہ انہوںنے ایک نجی بینک کی اے ٹی ایم سے
20ہزار روپے نکلوائے جس میں سے ہزار روپے مالیت کے دو نوٹ جعلی نکل آئے
انہوںنے بتایا کہ وہ متعلقہ اے ٹی ایم بینک کے منیجر کے پاس گئے تو انہوںنے
یہ کہہ کر ٹرخایا کہ اے ٹی ایم سے نکلے جعلی نوٹ کا کوئی کلیم نہیں ہوسکتا
ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض بینکوں کے کیشیئر اور اے ٹی ایم کی دیکھ بھال
کرنے والا عملہ جعلی نوٹ تقسیم کرنے والوں سے ملا ہوا ہے
https://ift.tt/2H8Ka4t Dr Umar Saif, the man behind Punjab’s digital age, has been named UNESCO Chair for Information and Communication Technology for DevelopmentWorld-renowned Pakistani computer scientist Dr Umar Saif has been appointed as the United Nations... from GEO TV - Pakistan https://ift.tt/2qHFasD
Comments
Post a Comment