Skip to main content

Either GoTO Pakistan or Go to Jail


سڈنی ( قدرت نیوز) کرکٹ ورلڈ کپ 2015میں میزبان ٹیم آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد میگا ایونٹ سے باہر ہونے پر پاکستان ٹیم کے شائقین اس قدر دل برداشتہ ہیں کہ وہ معدود چند کھلاڑیوں کے کسی کو رعائیت دینے کو تیار نہیں حد تو یہ ہے کہ اپنا آخری ورلڈ کپ کھیلنے والے دو عظیم کھلاڑی مصباح الحق اور بوم بوم کے نام سے شہرت رکھنے والے شاہد خان آفریدی پر بھی ان کا غصہ کچھ کم نہیں ۔سڑکوں پر نکل کر احتجاج کرنے اور اپنے گھروں کے ٹیلی ویژن توڑنے سے لے کر پاکستانی شائقین کرکٹ کی جانب سے ایسے ایسے جلے کٹے اور دلچسپ تبصرے سننے کو مل رہے ہیں کہ معلوم ہوتا ہے کہ کانوں سے دھواں اور دانتوں سے پسینہ نکل رہا ہے کوارٹر فائنل میں پاکستان کا سفر اختتام ہونے پر مختلف ٹی وی چینلز پر عوام کی جانب سے ر د عمل کے انداز دیکھائے گئے ہیں جس میں ایک دیوار پر آویزاں کئے جانے والے بینرز پر لکھا گیا جملہ سب سے دلچسپ تھا دل جلے نوجوانوں نے شاہد آفریدی کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ”پاکستان واپس جاﺅ یا جیل جاﺅ“شاہد خان آفریدی آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران پاور پلے ملنے سے دو گیند قبل بڑی بے صبری کا مظاہرہ کرتے ہوئے باﺅنڈری لائن پر کیچ تھما بیٹھے تھے

Comments

Popular posts from this blog

Pakistani computer scientist Dr Umar Saif appointed UNESCO chair for ICTD

https://ift.tt/2H8Ka4t Dr Umar Saif, the man behind Punjab’s digital age, has been named UNESCO Chair for Information and Communication Technology for DevelopmentWorld-renowned Pakistani computer scientist Dr Umar Saif has been appointed as the United Nations... from GEO TV - Pakistan https://ift.tt/2qHFasD

Lahore woman dies after fake doctor administers wrong injection

https://ift.tt/2ELGyzg LAHORE: A woman died on Saturday after being given a wrong injection by a fake doctor in Kahana locality of Lahore.The woman's husband, Shahzad, claims the doctor gave his wife, who was suffering from fever, the wrong injection which resulted in... from GEO TV - Pakistan https://ift.tt/2vbnwTv

New York's vanishing shops and storefronts: 'It's not Amazon, it's rent'

http://ift.tt/2l2HYyo New York's vanishing shops and storefronts: 'It's not Amazon, it's rent' Click here