گجرات(قدرت
نیوز)بھارت میں ایک اسکول پرنسپل نے فیس جمع نہ کروانے پر دوسری کلاس کی
سات سالہ بچی کو اپنی جنسی ہوس کی بھینٹ چڑھادیا۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست
گجرات کے شہر ناوساری میں پیش آیا ، بچی کی والدہ کی درخواست پر اسکول
پرنسپل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔بھارتی میڈيا رپورٹ کے مطابق بچی کے والدین
محنت مزدوری کر کے گھر کی گاڑی کھینچتے ہيں اور وہ گذشتہ چھ ماہ سے اسکول
فیس جمع کروانے سے قاصر تھے ، لیکن پرنسپل نے تین ہزار روپے کی مجموعی فیس
کے بدلے معصوم بچی کو اسکول میں ہی اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا۔پولیس کا
کہنا ہےکہ ملزم کو جلد ہی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
https://ift.tt/2H8Ka4t Dr Umar Saif, the man behind Punjab’s digital age, has been named UNESCO Chair for Information and Communication Technology for DevelopmentWorld-renowned Pakistani computer scientist Dr Umar Saif has been appointed as the United Nations... from GEO TV - Pakistan https://ift.tt/2qHFasD
Comments
Post a Comment