Skip to main content

The death warrant of MQM dawn Solat Mirza issued

کراچی  انسداددہشتگردی کی عدالت نے جیل کی کال کوٹھڑی سے ملک میں ہلچل مچانیوالے صولت مرزا کے ایک مرتبہ پھر ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق یکم اپریل کوصبح پانچ بجے صولت مرزا کو پھانسی کے پھندے پر لٹکایاجائے گا۔ سنٹرل جیل کراچی کی انتظامیہ کے مراسلے پر انسداددہشتگردی کی عدالت نمبر پانچ سنٹرل جیل کے سپریٹنڈنٹ کوصولت مرزا کی پھانسی کے لیے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے ہیں جو مچھ جیل کی انتظامیہ کو عدالتی فیصلے سے آگاہ کریں گے ۔ ڈیتھ وارنٹ میں واضح کیاگیاکہ یکم اپریل کو صبح پانچ بجے مجرم صولت مرزا کو مچھ جیل میں پھانسی دی جائے ۔ یادرہے کہ صولت مرزا نے 1997ءمیں کے ای ایس سی کے ایم ڈی کو ڈرائیور اور محافظ سمیت موت کے گھاٹ اُتاردیاتھا جس پر عدالت نے اُنہیں پھانسی کی سزاسنائی تھی اور 19مارچ کو پھانسی دی جانی تھی تاہم ایک ویڈیو پیغام سامنے آنے کے بعدصدر مملکت نے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے پھانسی 72گھنٹوں کے لیے معطل کردی تھی جس کے بعد دوچھٹیاں آگئیں اور جیل حکام نے ایک مرتبہ پھر ڈیتھ وارنٹس کے حصول کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔

The death warrant of MQM dawn, Solat Mirza had been issued and he will be hanged on 1st April early in the morning at 5 AM. He has to be hanged on 19th March but then prime minister Nawaz Sharif delayed his death sentence for 72 hours.

Comments

Popular posts from this blog

The good ship furry, captain on the decks and furries raving.

The good ship furry, captain on the decks and furries raving.

Pakistani computer scientist Dr Umar Saif appointed UNESCO chair for ICTD

https://ift.tt/2H8Ka4t Dr Umar Saif, the man behind Punjab’s digital age, has been named UNESCO Chair for Information and Communication Technology for DevelopmentWorld-renowned Pakistani computer scientist Dr Umar Saif has been appointed as the United Nations... from GEO TV - Pakistan https://ift.tt/2qHFasD

Does the fridge light stay on?

Does the fridge light stay on?